i پاکستان

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج ہو گا، نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گےتازترین

February 22, 2024

پنجاب اسمبلی کا اجلاس( آج )23فروری کو طلب کرلیا گیا،ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس (آج) صبح دس بجے ہو گا اس حوالے سے تمام نومنتخب اراکین اسمبلی کو آگاہ کردیا گیا،ذرائع کا کہنا ہے کہ طلب کردہ اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے ، اسی طلب کردہ اجلاس میں سپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور وزیر اعلی کا انتخاب ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی