i پاکستان

پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر آفس کے باہر طلبا کا دھرناتازترین

September 18, 2023

پنجاب یونیورسٹی میں وائس چانسلر آفس کے باہر طلبا کا اپنے مطالبات کے حق میں اور گارڈز کے تشدد کے خلاف دھرنا ۔ طلبا نے وائس چانسلر اور انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ گزشتہ روز جامعہ کے گارڈز نے طلبا پر بدترین تشدد بھی کیا تھا۔اسی حوالے سے ترجمان جامعہ پنجاب خرم شہزاد موقف دینے سے گریزاں ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی