پنجاب میں نمونیہ کیa بچوں کی تعداد 311، ہوگئی،راولپنڈی ،فیصل آباد،گوجرانوالہ میں دو دو بچوں کا انتقال ہوا۔محکمہ صحت کے مطابق پنجاب سے 24 گھنٹوں کے دوران 784 بچے نمونیہ میں مبتلا ہوئے،لاہور سے ایک روز کے دوران 197 کیس سامنے آئے۔محکمہ صحت پنجاب نے والدین کو بچوں کو سردی سے بچانے اور حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی مکمل کروانے کی ہدایت کی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی