i پاکستان

پنجاب میں نمونیہ سے مزید 10 افراد جاں بحقتازترین

January 20, 2024

پنجاب میں نمونیہ کیمریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا، 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیہ کے مزید 668 کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں نمونیہ کے 118 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ ایک شخص کا انتقال ہوگیا۔ رواں سال صوبہ بھر میں نمونیہ سے 172 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، لاہور میں سال 2024 میں 43 ہلاکتیں اور 1 ہزار 155 کیسز رپورٹ ہوئیجبکہ صوبے بھر میں میں اب تک 7 ہزار 743 کیسز رپورٹ ہوچکے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی