i پاکستان

پولی کلینک کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر نیاز احمد ڈینگی کے مرض میں مبتلاتازترین

October 09, 2023

دارالحکومت اسلام اباد کے اسپتال پولی کلینک کے ڈپٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر نیاز احمد ڈینگی کے مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ وہ گزشتہ پانچ روز سے پولی کلینک میں زیر علاج ہے اور انہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے انہیں بہترین علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں گزشتہ دو روز سے ان کی صحت بہتر ہے قوی امکان ہے کہ وہ جلد سے یاب ہو جائیں گے اور اپنے فرائض سنبھال لیں گے

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی