i پاکستان

پرویزالہی کو ضمنی الیکشن کی اجازت دینے کا فیصلہ چیلنجتازترین

April 02, 2024

پرویزالہی کو ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا سنگل بنچ کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ پرویزالہی کوضمنی الیکشن کی اجازت دینیکافیصلہ لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،حلقے کے ووٹرمحمدارشد نے پی پی 32 سے اجازت ملنے کیخلاف اپیل دائرکی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سنگل بینچ نیقانون کیمنافی پرویزالہی کو الیکشن لڑانے کی اجازت دی۔عدالت سے پرویزالہی کو الیکشن لڑنے کی اجازت کو کالعدم قرار دینے کی استدعا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی