i پاکستان

پشاور، 135انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاریتازترین

September 28, 2023

محکمہ انسدادِ دہشت گردی پشاور نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی،سی ٹی ڈی کے مطابق اس فہرست میں 135دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں،سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 50کروڑ روپے رکھی گئی ہے، فہرست میں شامل 2دہشت گردوں کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ بیشتر دہشت گردوں کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی