i پاکستان

پشاور، افغان مہاجر کیمپ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحقتازترین

June 23, 2025

پشاور میں گدون افغان مہاجر کیمپ میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر افغان مہاجر جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو 1122 نے ملبے کے نیچے سے ایک شخص کو نکال کر اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کی۔ریسکیو ٹیموں کی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی