پشاور میں پہلی پاک فوج کے تعاون سے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ٹوور دا پشاور کی جانب سے بار نائٹ ٹورزئم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس ایونٹ میں عوام کو پشاور کے تاریخی مقامات کی سیر سمیت مقامی کوزین اور میوزیک سیلطف اندوزہونیکاموقع ملے گا،نائٹ ٹورزئم کے آغاز سیخیبرپختونخوا میں سیاحت کے شعبے کو مزید تقویت ملے گی خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے تاریخی ورثیکی حفاظت کیلئے قصہ خوانی بازار کی تعزین و آرائش کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے ۔ پاک فوج نے خیبر پختونخوا کیتاریخی مقامات کی دوبارہ تعزئین و آرائش کے حوالے خیبر ٹریل کے متعدد مقامات پر کام شروع کر چکی ہے جس میں مشن ہسپتال چیپل ، علی مسجد فورٹ وغیرہ شامل ہے۔ پاک فوج کا خیبرپختونخوا کے تاریخی مقامات کی بقا اور انکی سیاحت کے حوالے سے کی جانے والی کوششیں قابل ستائش ہیں ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی