i پاکستان

پشاور،سابق معاون خصوصی قانون عارف یوسف کمرہ عدالت سے گرفتارتازترین

August 15, 2023

انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے تحریک انصاف کے سابق معاون خصوصی قانون عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ پولیس نے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیرا ؤکے الزام میں عارف یوسف کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پر 9 اور 10 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلا گھیرا میں ملوث ہونیکا الزام ہے، ملزم تھانہ خان رازق کی ایف آئی آر میں نامزد ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی