راولپنڈی میں تھانہ دھمیال کے علاقے میں مالک مکان نے خاتون کرایہ دار کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس حکام کے مطابق متاثرہ خاتون کرایہ دار نے شوہر کو بلایا تو ملزمان نے اس کے شوہر پر تشدد کیا، خاتون کو طبی معائنے کیلئے اسپتال منتقل کر کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی