i پاکستان

راولپنڈی سے روانہ ہونے والی تیز گام ایکسپریس پٹڑی سے اتر گئیتازترین

June 01, 2026

راولپنڈی سے لاہور آنے والی تیز گام سہالہ اور چک لالہ کے درمیان ڈی ریل ہوگئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق انتظامیہ نے ٹرین کو ٹریک پر دوبارہ چڑھا کر اپنی منزل کی طرف روانہ کر دیا۔ریل گاڑی ڈی ریل ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی