i پاکستان

راولپنڈی،شہری کواغوا کرکے بھتہ لینے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل سمیت 3 ملزمان گرفتارتازترین

August 06, 2026

راولپنڈی میں شہری کواغوا کرکے بھتہ لینے کے الزام میں پولیس کانسٹیبل سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق شہری نے شکایت کی تھی کہ پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ساتھ مل کراغوا کیا اوررقم لے کر چھوڑا۔پولیس کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل محسن ضیا اور اس کے دو ساتھی انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پرگرفتار کر لئے گئے جن کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی