i پاکستان

رضوانہ تشدد کیس، ملزمہ کے شوہر عاصم حفیظ کو او ایس ڈی تعینات کردیا گیاتازترین

August 17, 2023

رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ کے شوہرجوڈیشل افسر عاصم حفیظ کو چیف جسٹس کی منظوری کے بعد اوایس ڈی تعینات کردیا گیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے جوڈیشل افسر عاصم حفیظ کو او ایس ڈی راولپنڈی تعینات کیا۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے عاصم حفیظ کو او ایس ڈی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی