کاروباری ہفتے کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا ۔ڈالرانٹربینک میں امریکی ڈالر 9 پیسے سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 279روپے 50 پیسے کاہوگیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پرانٹر بینک میں ڈالر 279روپے 59 پیسے کا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی