i پاکستان

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ تھم گیاتازترین

February 13, 2024

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ تھم گیا۔ تفصیلات کے مطابق کئی ہفتوں سے جاری روپے کی قدر میں اضافے کا رجحان آج برقرار نہ رہ سکا، کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 16 پسے کا اضافہ ہوگیا، جس سے ڈالر مہنگا ہوکر 279 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی