i پاکستان

روپیہ تگڑا، انٹر بینک میں ڈالر کی 279 روپے 30 پیسے ہوگیاتازترین

February 16, 2024

 پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوگئی۔  جمعہ کو کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کی کمی ہوگئی، جس سے انٹر بینک میں ڈالر کی 279 روپے 30 پیسے ہوگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی