سعودی دارالحکومت ریاض میں ہم وطن خاتون پر تشدد کرنے والے دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں سوشل میڈیا پر اپنی ہم وطن خاتون پر دو پاکستانی شہریوں کی جانب سے تشدد کی ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے خاتون پر تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔اس کے علاوہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شئیر کرنے والے شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی