i پاکستان

سابق انسپکٹر پولیس عابد باکسر اور دیگر کیخلاف کیس کی سماعت 14 جون کوہو گیتازترین

June 01, 2024

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں سابق انسپکٹر پولیس عابد باکسر اور دیگر کیخلاف کیس کی سماعت 14 جون کو ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق عابد باکسر کے خلاف پولیس سے سرکاری اسلحہ چھیننے اور پولیس حراست سے بھاگنے کا مقدمہ درج ہے ۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں سابق انسپکٹر عابد باکسر ، حمید اللہ سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت 14 جون کو گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی