i پاکستان

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس لاہور پہنچ گئےتازترین

September 28, 2023

سابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں،شہباز شریف حال ہی میں 2مرتبہ لندن گئے تھے جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی تھی، اس ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور نواز شریف کی پاکستان واپسی سے متعلق گفتگو کی گئی تھی،لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا تھا کہ نواز شریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا پروگرام فائنل ہے، ملکی عوام تاریخی استقبال کریں گے، تمام پارٹی رہنما 21اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی