i پاکستان

سابق وزیراعلی حمزہ شہباز برادران سے ملاقات کیلئے لندن چلے گئےتازترین

September 11, 2023

رہنما مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز برادران سے ملاقات کیلئے لندن چلے گئے۔ حمزہ شہباز لندن میں اپنے والد شہباز شریف اور تایا نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے، حمزہ شہباز شریف ستمبر کا مہینہ لندن میں ہی قیام کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی