i پاکستان

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، تاریخ میں پہلی بار 58 ہزار کی حد عبورکر گیاتازترین

November 22, 2023

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ میں پہلی بار 100انڈیکس 663 پوائنٹس اضافے کیساتھ 58 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔ سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 668 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 58 ہزار 55 پر آ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا، کاروباری روز کے اختتام پر 100 انڈیکس 294 پوائنٹس اضافے کیساتھ 57 ہزار 372 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ 

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی