i پاکستان

سب کو اکٹھے بیٹھ کے تلخیاں چھوڑنے کی ضرورت ہے، ایاز صادقتازترین

February 29, 2024

مسلم لیگ نون کے نامزد اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ سارے میرے دوست ہیں، بھائی ہیں، میرے رابطے بھی ہیں، پاکستان کی خاطر یہاں پر مثبت بحث ہو گی، سب کو اکٹھے بیٹھ کے تلخیاں چھوڑنے کی ضرورت ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے استعفے دینے کے سوال پر ایازصادق نے کہا کہ وہ استعفے کیوں دیں گے؟ وہ ہاوس کا اور کارروائی کا حصہ بنیں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی