i پاکستان

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفی منظور کر لیاتازترین

January 11, 2024

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفی منظور کر لیا۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے دو روز قبل   اپنا استعفی صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا تھا،جسٹس مظاہر نے اپنے استعفے میں موقف اختیار کیا تھا کہ میرے لیے اپنے عہدے پر کام جاری رکھنا ممکن نہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی