i پاکستان

صدر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز سے نواز دیاتازترین

October 13, 2023

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا،چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی،نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی