ملاقات میں انجینئرنگ اور پیٹرولیم میں پاکستانی طلبا کے لیے مواقع زیر گفتگو زیان یونیورسٹی برائے پٹرولیم ریسرچ میں نمایاں مقام رکھتی ہے زیان یونیورسٹی کی ریسرچ اور ٹیکنالوجی سے پاکستانی طلبا کے لیے فائدہ مند ہے ۔ ڈاکٹر مصدق ملک زیان یونیورسٹی کا پاکستانی نسٹ یونیورسٹی میں ریسرچ سنٹر موجود ہے، صدر زیان یونیورسٹی وانگ جیفو پاکستانی پیٹرولیم کمپنیز اور زیان یونیورسٹی متعدد سینٹر آف ایکسیلنسل پر کام کریں ، ڈاکٹر مصدق ملک
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی