i پاکستان

شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر جوڈیشل کمپلیکس پہنچا یا گیاتازترین

December 28, 2023

سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی حصار میں ہتھکڑی لگا کر جوڈیشل کمپلیکس پہنچا یا گیا۔ شاہ محمود قریشی کو نقص امن کے تحت 15 روز کے لیے اڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا تھا بعدازاں بدھ کو انکی نظر بندی کے احکامات واپس لیے گئے تو راولپنڈی پولیس نے انہیں جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کر لیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی