i پاکستان

شکر گڑھ، منشیات کیس کے 5 مجرمان کو 16 سال قید، جرمانے کی سزاتازترین

January 09, 2024

شکرگڑھ کی عدالت نے منشیات کیس کے 5 مجرمان کو 16، 16سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ شکرگڑھ کی عدالت میں منشیات کیس کی سماعت ہوئی، جرم ثابت ہونے پر 5 مجرمان کو 16، 16سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ شگر گڑھ پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 3 کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی