شمالی وزیرستان میں کرفیو کی باعث پیر کو بنوں بورڈ کے نویں کلاس کا پرچہ منسوخ کردیا گیا۔ذرائع کے مطانق پیر کو بنوں بورڈ کے نویں کلاس کا حساب کا پرچہ ہونا تھا،جس کو کرفیو کے باعث منسوخ کردیا گیاہے۔بورڈ کی جانب سے پرچہ منسوخ ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پرچے کیلئے دوسری تاریخ مقرر کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی