i پاکستان

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا ، میاں بیوی جاں بحقتازترین

August 07, 2023

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق دھماکا غلام خان کے علاقے سیدگی میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجے میں راہ گیر میاں بیوی جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے سے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کر دیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی