i پاکستان

شمالی وزیرستان،پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ،محسن داوڑ سمیت متعدد افراد زخمیتازترین

February 10, 2024

خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ سٹی میں محسن داوڑ کا الیکشن میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کررہے تھے۔ احتجاج کے دوران پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ سے محسن داوڑ سمیت دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی