i پاکستان

شوگر ملز کیس، مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقررتازترین

August 18, 2023

مریم نواز شریف کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 22اگست کو سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس اطہر من اللہ بھی شامل ہیں،یاد رہے کہ نیب نے شوگر ملز کیس میں مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست دائر کی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی