i پاکستان

سی ڈی اے ریسکیو ٹیم اسلام آباد ہائیکورٹ کی لفٹ کھول دی، لطیف کھوسہ سمیت 10 سے زائد وکلا کو نکال لیاتازترین

August 25, 2023

سی ڈی اے ریسکیو ٹیم نے لفٹ کھول دی،لفٹ میں پھنسے تمام افراد کو نکال لیا گیا۔ لطیف کھوسہ سمیت 10 سے زائد وکلا لفٹ میں 20 منٹ تک پھنسے رہے ،تاہم سی ڈی اے ریسکیو ٹیم کی جانب سے لفٹ کو کھل دیا گیا ہے اور لفٹ میں موجود تمام افراد کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی