i پاکستان

سی ٹی ڈی کی کوٹری میں کاروائی، ایک دہشتگرد گرفتارتازترین

August 28, 2023

سی ٹی ڈی حیدرآباد نے کوٹری میں کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو آن لائن اسلحہ وایمونیشن فراہم کرنے والا سہولت کار اور ایک دہشتگرد گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حیدرآباد کی کوٹری میں سہولت کار اور دہشتگرد کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی گئی۔ آن لائن اسلحہ وایمونیشن فراہم کرنے والا سہولتکار اور ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتار دونوں افراد سے بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشتگرد کی شناخت محمد امین اور سہولتکار کی ایاز خان کے نام سے ہوئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی