i پاکستان

سینٹ کا اجلاس( کل) پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہو گاتازترین

October 25, 2023

سینٹ کا اجلاس کل پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہو گا۔اجلاس جمعہ 27اکتوبر دن ساڑھے دس بجے چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں شروع ہو گا۔اجلاس میں اہم قومی امور زیر غور آئیں گے ۔توقع ہے کہ اجلاس ایک ہفتہ جاری رہے گا۔نگران حکومت کے دور میں ہونے والے اس اجلاس کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے ۔اجلاس فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرے گاجس میں اسرائیل کی بھرپور مذمت کی جائیگی اوراس حوالے سے متفقہ قراداد منظو ر کی جائیگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی