i پاکستان

سینٹ کا اجلاس( کل) شام پانچ بجے ہو گاتازترین

September 07, 2024

سینٹ کا اجلاس( کل) پیر 9ستمبر کی شام پانچ بجے چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہو گا۔اجلاس میں معمول کی کاروائی سمیت اہم قانون سازی زیر غور آئیگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی