i پاکستان

سینٹ قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس منسوختازترین

August 08, 2024

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ۔شیڈول کے مطابق یہ اجلاس آج جمعہ نو اگست کو کراچی میں سینیٹر عون عباس کی صدارت میں منعقد ہونا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی