i پاکستان

سینٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا (آج) ہونے والا اجلاس منسوختازترین

September 09, 2024

سینٹ کی قائمہ کمیٹی صنعت و پیداوار کا (آج) ہونے والا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ۔یہ اجلاس شیڈول کے مطابق آج منگل 10 ستمبر کراچی میں منعقد ہونا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی