i پاکستان

سلمان اکرم راجہ کی این اے 128کے آر او کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارجتازترین

February 28, 2024

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ کی این اے 128کے ریٹرننگ افسر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔جسٹس علی باقر نجفی نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے سلمان اکرم راجہ کی درخواست نا قابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی