سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگیا۔تفصیل کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 2 اگست تک جاری رہیں گی۔ اس سلسلے میں سندھ ہائی کورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں اہم مقامات کی سماعت کے لیے خصوصی بینچز تشکیل دے دیے گئے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی