i پاکستان

سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے نواز شریف کی طرف ماسک اچھال دیاتازترین

February 29, 2024

قومی سمبلی میں سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے میاں نواز شریف کی طرف ماسک اچھال دیا۔ماسک شہباز شریف کے کندھے سے ٹکرایا، جسے امیر مقام نے کیچ کر لیا۔نواز شریف کی طرف اچھالا گیا ماسک بانی پی ٹی آئی کے چہرے سے مماثلت والا تھا۔ ماسک نواز شریف کی طرف اس وقت اچھالا گیا جب قائد نون لیگ اسمبلی رجسٹر پر دستخط کر رہے تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی