i پاکستان

سنی اتحاد کونسل کے رہنما ئوں کا سپیکر سے ایوان کے اراکین سے حلف نہ لینے کا مطالبہتازترین

February 29, 2024

پاکستان سنی اتحاد کونسل کے ممبران قومی اسمبلی اسد قیصر بیرسٹر گوہر عمر ایوب علی محمد سپیکر سے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرنے کی اجازت مانگتے رہے اور مطا لبہ کیا کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ حل نہیں ہوا ہے ایوان کے اراکین سے حلف نہ لیا جائے ۔ دونوں اراکین نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر کافی دیر تک احتجاج کیا اور سپیکر سے پوائنٹ آف ارڈر پر بات کرنے کی اجازت چاہی انہوں نے متعدد مرتبہ سپیکر کی ڈائس کے پاس جا کر بھی احتجاج کیا مگر سپیکر نے ان کی بات نہیں مانی اور انہیں بات کرنے کی اجازت نہیں دی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی