i پاکستان

سونے کی قیمت میں 4100 روپے کی کمیتازترین

December 04, 2023

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہو گئی، فی تولہ قیمت دو لاکھ 19 ہزار 5 سو روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 3515 روپے کمی ہونے سے دس گرام سونا ایک لاکھ 88 ہزار 186 روپے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروبار روز 223600روپے فی تولہ تھی اور دس گرام 191701روپے کا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی