i پاکستان

سورج آج بیت اللہ کے عین اوپر سے گزرے گاتازترین

May 27, 2025

سورج آج 28 مئی (بدھ )کو بیت اللہ کے عین اوپر سے گزرے گا اور اس دوران قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔اس وقت دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت ا للہ کے مخالف سمت ہو گا، اس وقت پر سائے پر نشان لگا کر قبلہ رخ معلوم کیا جا سکتا ہے، دوبارہ سورج 16 جولائی کو بیت ا للہ کے اوپر سے گزرے گا۔ کی ہدایت بھی دی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی