i پاکستان

سپریم کورٹ ، خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارجتازترین

August 15, 2023

سپریم کورٹ نے خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی ۔تحریکِ لبیک کے سابق سربراہ خادم رضوی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے کہا کہ درخواست گزار اور خادم رضوی دونوں ہی انتقال کر چکے ہیں، جس کی وجہ سے مقدمہ خارج کیا جاتا ہے۔ بیرسٹر مسرور شاہ نے خادم رضوی کیخلاف 2018 میں درخواست دائر کی تھی، سپریم کورٹ میں مقدمہ فریقین کے انتقال کے 3 سال گزرنے کے بعد مقرر کیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی