i پاکستان

سربراہ اے این پی اسفند یار ولی کی اہلیہ انتقال کر گئیںتازترین

March 11, 2024

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ ترجمان اے این پی زاہد خان کی جانب سے جاری بیان میں اسفند یار ولی کی اہلیہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی