i پاکستان

سرگودھا، 18 سالہ طالبہ پراسرار طور پر لاپتہتازترین

July 30, 2026

سرکودھا میں نجی کالج جانے والی 18 سالہ طالبہ پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی ۔اہل خانہ کے مطابق والد طالبہ کو کالج چھوڑ کر گیا، چھٹی پر لینے پہنچا تو بیٹی غائب تھی جبکہ کالج انتظامیہ نے موقف اپنایا کہ طالبہ چھٹی کے بعد کالج سے جا چکی تھی تاہم تلاش کے باوجود طالبہ کا سراغ نہ مل سکا۔والد نے کہا کہ نامعلوم افراد بیٹی نمرہ کو اغوا کر کے لے گئے۔پولیس انتظامیہ کے مطابق نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئیں، طالبہ کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف پہلوں سے تفتیش جاری ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی