i پاکستان

سرگودھا‘ پولیس افسر کی غیر قانونی حراست میں بزرگ شہری جاں بحقتازترین

March 04, 2026

پولیس افسر کی مبینہ بدتمیزی اور غیر قانونی حراست میں بزرگ شہری جاں بحق ہوگیا۔پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ اے ایس آئی سرفراز نے قصبہ کہوٹ میں چھاپہ مار کر بزرگ شہری غلام شبیر سمیت 4 افراد کو غیر قانونی حراست میں لیا تھا۔پولیس حکام نے بتایا کہ اے ایس آئی سرفراز کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی ہے، قصور وار ہونے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی