i پاکستان

تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج، تمام بکنگ دفاتر بندتازترین

August 28, 2023

پی آئی اے ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے پر احتجاج جاری ۔ کراچی سمیت ملک بھر کے تمام بکنگ دفاتر بند،ملازمین نے نعرے لگا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا۔ ایکشن کمیٹی کے مطابق چار مرکزی رہنماں کو مذاکرات کے نام پر پولیس نے گرفتار کرلیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی