i پاکستان

طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کا احتجاجتازترین

September 16, 2023

پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ کسٹم ایجنٹس کا کہنا تھا کہ اسکینر خراب ہونے سے کلیئرنس میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اسکینر کی خرابی کی وجہ سے گاڑیوں کی کلیئرنس نہیں ہوپا رہی،کسٹم ایجنٹس کا کہنا تھا کہ اعلی حکام نوٹس لے کر اقدامات اٹھا ئیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی